پنڈدانخان میں گارمنٹس کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی

۔ریسکیو ٹیمیں اور مقامی لوگ آگ بجانے میں مصروف۔۔۔آگ کا پھیلاؤ روکنے کے لئے ساتھ والی دکانوں سے سامان اٹھا لیا گیا۔آگ کی شدت انتہائی زیادہ ہونے کے باعث لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔آگ لگنے کی وجوہات تاخال وضع نہ ہو سکیں۔۔ انتظامیہ اور مقامی پولیس نےجائے وقوعہ پر پہنچ کر جانچ پڑتال … پنڈدانخان میں گارمنٹس کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی پڑھنا جاری رکھیں